دیس پردیس میں بروز مئی 22, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 14 »
ذرا رکیے حضور اگر آپکا یہ خیال ہے کہ میں تاریخ کے اوراق پلٹنے لگا ہوں تو یہ بلاگ مت پڑہیے۔ مایوسی ہو گی۔ میں تو آنے والے کل کی بات کرنا چاہتا ہوں بلکہ آج ابھی اور اس وقت کی جب میں اپنے کمپیوٹر پر یہ تحریر لکھ رہا ہوں ۔۔۔
دیس پردیس میں بروز مارچ 09, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 13 »
حضور ایک بات سے توآپ اتفاق کریں گے کہ آج کے دور میں چند خوشقسمت لوگ ہی اپنے موجودہ حالات، اپنے ماحول اور اپنے طرزِ زندگی سے خوش ہیں، چاہے دیس ہو یا بدیس، گورا ہو یا کالا۔۔۔
دیس پردیس میں بروز فروری 24, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 28 »
پچھلے چھ سالوں میں کوئی آٹھ دس مرتبہ ہانگ کانگ آنے کا اتفاق ہوا، پاکستانیوں کو اس ملک میں ہمیشہ ایک عجیب کشمکش میں مبتلا دیکھا۔ ایک طرف انتہائی اچھی نوکریاں کرنے والے ہم وطن، اور دوسری طرف کوڑے کے ڈھیروں سے پلاسٹک کی بوتلیں نکالنے والے ہم وطن۔۔۔
دیس پردیس میں بروز فروری 06, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 34 »
دوستو میں کنفیوز ہوں، بہت سخت کنفیوز۔ ارے میں نے بڑی محنت سے، بڑی لگن سے اپنے آپ کو اس دنیا میں پوزیشن(position) کیا تھا۔ ہم کون ہیں؟ ہم کیا ہیں؟ وہ کون ہیں؟
دیس پردیس میں بروز جنوری 08, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 15 »
روشن خیالی اور اعتدال پسندی تو ہر جگہ پھیل چکی ہے۔ اس نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ جب کسی روشن خیال حکمران کی سرپرستی ہو توایسی لہریں قوموں کو اپنی لپیٹ میں لے لے ہی لیا کرتی ہیں۔ یہاں بھی قدامت پسند اورروشن خیال لوگوں کی آویزش ہے اور وہاں بھی حق وباطل کی آویزش جاری ہے۔
دیس پردیس میں بروز دسمبر 24, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 25 »
صبح دس بجے ہم ہوٹل سے نکلے۔آج ہمارا دوبئی کی تاریخی عمارات دیکھنے کا پروگرام تھا۔ہم ابراہ پہنچے وہاں سے کشتی میں بیٹھ کر مینا بازار والی سائڈ پر اترے۔ابراہ وہ جگہ ہے جہاں سے کشتی پر بیٹھ کر سمندر کے آر پار جاتے ہیں۔ابراہ کے ساتھ ہی مختصر سی تاریخی عمارات ہیں۔جو ہم نے جلد ہی دیکھ لیں
دیس پردیس میں بروز دسمبر 10, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 39 »
ایک طویل لمبے اور تھکا دینے والے والے ہوائی سفر کے بعدجب ہم(میں اور میرا بیٹا) ہیوسٹن ائیرپورٹ پراترے۔عجیب سی دنیا محسوس ہوئی جوسنی توتھی لیکن دیکھی کبھی نہ تھی۔ انسانوں کی شکلیں غیر مانوس محسوس ہوئیں ان کی زبان اجنبی پھر لباس غیر شرعی محسوس ہوا۔ ہم نے سر کوجھٹکا دیا یہ امریکہ ہے… پاکستان نہیں۔
دیس پردیس میں بروز دسمبر 07, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 34 »
سٹی سینٹر باہر سے ایک عام بلڈنگ کی طرح ہے ، پر جیسے ہی ہم مین گیٹ سے اندر داخل ہوئے تو ایسا لگا جیسے کہ سارا” لکشمی چوک “ایک ہی سینٹر میں آ گیا ہو ، وہاں تو ایک علیحدہ ہی دنیا آباد تھی
دیس پردیس میں بروز دسمبر 03, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 44 »
ہر شریف آدمی کی طرح یہ میرا پہلا بلاگ ہے (لیکن آخری ہرگز نہیں)۔ اب یہ کتنے دن چلے گا، اسکا فیصلہ تو وقت کرے گا یا پھر آپ۔ حکومت ِ پاکستان البتہ فی ا لحال بے بس ہے کیونکہ یہاں جرمنی میں صحافی ”غائب “ نہیں ہوتے۔
دیس پردیس میں بروز نومبر 25, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 43 »
ائرپورٹ پر کافی رش ہونے کے باجود بالکل بھی تاخیر نہیں ہوئی۔ اُن کا انتظام بے حد زبردست تھا ، 8فلائٹیں آنے کی صورت میں بھی ہم لوگوں کو انتظار نہیں کرناپڑا ، مگر عربی اور عربن جو کاؤنٹر پر بٹھائے گئے تھے وہ بے حد ڈراؤنے تھے۔۔۔