شعر و ادب میں بروز مارچ 30, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 16 »
”میں ا س ملک میں رہتا ہوں جو پاکستان جیسے ملکوں کی تہذیبوں کے رخ متعین کرتا ہے“اس کے لہجے میں بلا کی رعونیت تھی‘کچھ دیر گفتگو کا سلسلہ جاری رہا تو پتہ چلا کہ وہ ایسا جاہل ہے جو عالم ہونے کا دعویدار ہو۔۔۔
شعر و ادب میں بروز جنوری 02, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 11 »
مجھے سردی کا موسم بچپن سے بہت پسند ہے، اسکی وجہ شائید یہی ہے کہ ہم پاکستانیوں کو ہر وقت کی گرمی نے بے حال کر چھوڑا ہے، ویسے بھی سردی کا موسم آتا ہی کتنی دیر کے لئے ہے ؟ چند مہینوں کے اس موسم کو جتنا انجوائے کر سکوں ضرور کرتا ہوں۔
شعر و ادب میں بروز دسمبر 29, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 19 »
آج منیر نیازی بھی لوٹ گئے ۔۔۔اُس ذات کی طرف ،جس نے اسے آج سے 78 سال پہلے دنیا میں بھیجا تھا۔کہ ”جا میرے بندے! میں نے تجھ میں اپنی روح پھونکی،اب ایک خاص مدت کے لئے تمہیں زمین پر بھیج رہا ہوں۔۔۔
شعر و ادب میں بروز نومبر 15, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 7 »
چند دن پہلے مجھے ایک غیر رسمی ادبی تقریب میں جانے کا اتفاق ہوا۔تقریب میں چند بے تکلف ادبی دوستوں کے علاوہ کچھ لوگ ایسے بھی تھے جن سے میرا تعارف نہیں تھا۔ایک دوست نے باہمی تعارف کرایا۔ان میں سے ایک صاحب بڑے پُر تپاک مگر پُر تکلف انداز میں ملے۔ میرا اُن سے یہ […]