شعیب اور آصف کی واپسی :ہندوستان میں صف ماتم بچھ گئی
کھیل میں بروز دسمبر 08, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 95 »
تنقید کرنا بعض لوگوں کی عادت بن جاتی ہے جو کہ کسی بھی عام پہلو کومدنظررکھ کے کسی کو ہدف تنقید بنا لیتے ہیں اور یہ سوچنے کی زحمت بھی گوارہ نہیں کرتے کہ وہ جوکررہے ہیں وہ درست بھی ہے یا نہیں! جیسا کہ شعیب اختر اور محمد آصف کے انٹی ڈوپنگ کیس میں بری والے دن سے لیکراب تک ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کا میڈیا کررہا ہے۔
بلاگز