بندر، انسان اور ادب۔۔۔
بونگیاں میں بروز دسمبر 13, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 60 »
میں نے چند دن ہوئے ایک بندر خریدا ، آپ کہو گے کہ بھینس یا گائے کی بجائے میں نے بندر کیوں خریدا ؟ صاف بات تو یہ ہے کہ بھینس یا گائے خرید نا میری بساط سے باہر تھا اور اگر خرید بھی لیتا توپھر اس کے رکھنے کے لئے میرے پاس جگہ کہاں تھی یہاں تو بڑی مشکل سے اپنا سر چھپانے کے لئے ایک جھونپڑی ہے۔۔۔
بلاگز