میری عقیدت میرا قائد۔۔۔
کراچی نامہ میں بروز دسمبر 17, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 49 »
اگر آپ نے پچھلے دو سے تین سالوں میں مزارِ قائد کو نہیں دیکھا تو میرا مشورہ ہے اب جب بھی کراچی آئیں تو اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت اِس جگہ کو بھی دیں۔ پچھلے کچھ عرصے میں مزارِ قائد پر بہت محنت کی گئی ہے جو پہلی نظر میں دِکھائی دیتی ہے۔
بلاگز