حکومت کا تعلیمی مخول۔۔۔
بونگیاں میں بروز دسمبر 19, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 67 »
میراثی کی شادی تھی نکاح کے وقت مولوی صاحب نے اس سوال کیا کہ کلمے کتنے ہوتے ہیں اس نے کچھ دیر سوچا اوربولا20مولوی صاحب غصے میں آگئے اور فرمایا صحیح بتاؤ ورنہ نکاح نہیں ہوگا ، میراثی نے کچھ دیر پھر سوچا اور بولا50۔۔۔
بلاگز