قصور کس کا ہے ؟ شاہد آفریدی کا یا ٹیم مینجمنٹ کا؟
کھیل میں بروز دسمبر 21, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 72 »
شاہدآفریدی کے ساتھ آجکل ٹیم مینجمنٹ ا نتہائی ناروا سلوک کررہی ہے اور اس تاریخ ساز بیٹسمین کو ہوم گراؤنڈ پر محض ایک میچ کھلایا گیا جوکہ آفریدی جیسے کھلاڑی کے ساتھ حد درجہ کی زیادتی ہے۔۔۔
بلاگز