منیر نیازی اور حکومتی بے نیازی
شعر و ادب میں بروز دسمبر 29, 2006 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 19 »
آج منیر نیازی بھی لوٹ گئے ۔۔۔اُس ذات کی طرف ،جس نے اسے آج سے 78 سال پہلے دنیا میں بھیجا تھا۔کہ ”جا میرے بندے! میں نے تجھ میں اپنی روح پھونکی،اب ایک خاص مدت کے لئے تمہیں زمین پر بھیج رہا ہوں۔۔۔
بلاگز