سمندر
کراچی نامہ میں بروز جنوری 29, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 26 »
سمندر کو پہلی نظر دیکھیں تو بے اِختیار اُس شخص کی یاد آپ کے گِرد ہالہ بنا لیتی ہے جو کبھی آپ کے بہت قریب رہ کر دُور ہو چُکا ہو۔ سمندر دُکھ ہے، محبت ہے، راحت ہے، بے مثال ہے!
کراچی نامہ میں بروز جنوری 29, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 26 »
سمندر کو پہلی نظر دیکھیں تو بے اِختیار اُس شخص کی یاد آپ کے گِرد ہالہ بنا لیتی ہے جو کبھی آپ کے بہت قریب رہ کر دُور ہو چُکا ہو۔ سمندر دُکھ ہے، محبت ہے، راحت ہے، بے مثال ہے!
متفرق میں بروز جنوری 24, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 29 »
کئی دنوں سے ایک کہانی لکھنا چاہتا ہوں مگر کہانی ہے کہ ہر بار میرے ذہن سے پھسل جاتی ہے کبھی اس کا ایک سر اہاتھ آتا ہے تو درمیان کی کئی کڑیاں غائب ہو جاتی ہیں اور درمیان کی کڑیاں ذہن میں لاتا ہوں تو آغاز و انجام میرے حافظے سے محو ہو جاتا ہے۔۔۔
متفرق میں بروز جنوری 22, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 33 »
ہم لوگ ایک بہت مشکل زندگی گزار رہے ہیں، ہم سے ہماری خوشیاں ، ہماری محبتیں، ہمارے ساتھی ، ہمارے پیارے اور ہمارے دوست سب چھِن چکے ہیں۔ ہم ڈرتے ہیں، باہر نکلتے ہوئے، کسی کو دوست بناتے ہوئے۔۔۔
کھیل میں بروز جنوری 15, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 38 »
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچزکی سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم بری طرح پٹ گئی اور بیرون ملک میں ناقص کارکردگی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے ٹیسٹ میں شکست کھا کر سیریز میں ایک صفر کی خسارے میں چلی گئی ہے۔
سماجی مسائل میں بروز جنوری 12, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 27 »
مدتوں بعد آنکھیں بے و فا ہوئیں —-چار اآنسو تو ان بدنصیبوں کا حق ہیں——شام ڈھل چکی تھی—-بوڑھے سال کا آخری سورج ظلمتوں میں گم ہوچکا تھا–مال روڑ سے گزرتی چیختی چنگاڑتی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں فضاء میں تلاطم پیدا کررہی تھیں–
سماجی مسائل میں بروز جنوری 09, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 33 »
صدر مملکت اور انکے رفقاء پاکستان کو ایک ” روشن خیا ل اسلامی ریاست “ بنانا چاہتے ہیں، ایک ایسی ریاست جہاں پر سب کچھ ” اوپن “ ہو، کوئی انڈر گراؤنڈ قسم کی حرکات نہ ہوں، نہ کوئی کسی سے سوال پوچھے اور نہ کوئی کسی کو جواب دے۔۔۔
دیس پردیس میں بروز جنوری 08, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 15 »
روشن خیالی اور اعتدال پسندی تو ہر جگہ پھیل چکی ہے۔ اس نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ جب کسی روشن خیال حکمران کی سرپرستی ہو توایسی لہریں قوموں کو اپنی لپیٹ میں لے لے ہی لیا کرتی ہیں۔ یہاں بھی قدامت پسند اورروشن خیال لوگوں کی آویزش ہے اور وہاں بھی حق وباطل کی آویزش جاری ہے۔
متفرق میں بروز جنوری 03, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 79 »
صدام حسین کو پھانسی کیا ہوئی ایک پنڈورا باکس کھل گیا‘سینکڑوں ٹکڑیوں میں بٹے مسلمانوں کو تقسیم در تقسیم کے فارمولے کے تحت اس ایشو پر بھی تقسیم کردیا گیا‘میں نے آخری تحریر صدام کی پھانسی کے بارے میں لکھی تو قارئین کی جانب سے آنے والی ای میلز کے ذریعے پتہ چلا کہ یہ تقسیم بہت گہری ہے
شعر و ادب میں بروز جنوری 02, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 11 »
مجھے سردی کا موسم بچپن سے بہت پسند ہے، اسکی وجہ شائید یہی ہے کہ ہم پاکستانیوں کو ہر وقت کی گرمی نے بے حال کر چھوڑا ہے، ویسے بھی سردی کا موسم آتا ہی کتنی دیر کے لئے ہے ؟ چند مہینوں کے اس موسم کو جتنا انجوائے کر سکوں ضرور کرتا ہوں۔
متفرق میں بروز جنوری 01, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 21 »
چند سال پہلے مجھ پر ایک عجیب انکشاف ہوا۔ ۔۔ ہم سب ناچ رہے ہیں، اندھادھند اُلٹا سیدھا بے ہنگم ناچ۔ کچھ اچھا ناچ رہے ہیں کچھ بُرا اور کچھ بہت ہی بُرا۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی۔۔۔