اے وطن کے سجیلے جرنیلو۔۔۔
بونگیاں میں بروز مئی 03, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 49 »
ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی، یہ فوجیوں کو کس طرح کی تربیت دی جاتی ہے کہ یہ امریکہ کے علاوہ کسی کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے ؟ میں چھوٹا تھا تو مجھے فوج میں جانے کا بہت شوق تھا، میں نے تمام کتابیں خریدیں، پراسپیکٹس بھی منگوایا، لیکن ” خوش قسمتی “ سے میری نظر کمزور تھی۔۔۔۔
بلاگز