آلودگی ۔۔۔
کراچی نامہ میں بروز مئی 11, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 4 »
سندھ کے گورنر عشرت العباد خان نے حال ہی میں ہونے والے ایک ماحولیاتی اِجلاس میں آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کے خلاف موء ثر کاروائی کرنے کا حکم دِیا ہے۔ صنعتی آلودگی کا سب سے بڑا باعث کیمیائی فضلے کا مناسب طریقے سے ٹھکانے نہ لگانا ہے۔۔۔
بلاگز