جلتا ہوا کراچی اور جگمگاتا اسلام آباد !!!
سیاست میں بروز مئی 13, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 31 »
کبھی کبھی بات شروع کرنے کے لیے کوئی سرا نہیں ملتا۔ کل سے اتنے خیالات ذہن پر حملہ آور ہیں جونہ سوچوں کو کوئی راستہ دے رہی ہیں نہ ہی کسی منزل کا نشاں ۔۔۔ ایک صحافی ہونے کے ناطے، ٹی وی چینل پہ کام کرنے کے ناطے دن میں دس مرتبہ فیلڈ میں نکلنا پڑتا ہے۔۔۔
بلاگز