جلا دیا کراچی ؟ لگا دی آگ ؟
سیاست میں بروز مئی 14, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 59 »
یہ سوال کس سے پوچھوں؟ لندن میں بیٹھے الطاف “ بھائی ” سے یا پھر ضدی اور مغرور وکلاء کی ٹولی سے جنہوں نے چیف جسٹس کو شہرت اور نعروں کے ” چسکے “ میں ڈال دیا ہے؟ قصور کس کا ہے وہ ہر ایک جانتا ہے، ایک دن میں دو ریلیاں ؟
بلاگز