نیا فرعون آباد ؟
کراچی نامہ میں بروز مئی 18, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 15 »
محترم عطاء الحق قاسمی صاحب نے ایک اخبار کے کالم میں لکھا تھا کہ ہر فرعون کا ایک موسیٰ ہوتا ہے تو قاسمی صاحب بہت معذرت کے ساتھ یہ عرض ہے کہ موسیٰ وقت نجانے کہاں چلے گئے ہیں 12مئی کو ذرا آپ اس شہر میں ہوتے تو دیکھتے کہ کتنے فرعون ہیں اور موسیٰ ؟ ایک بھی نہیں ۔۔۔
بلاگز