سب اچھا ہے ؟؟
سماجی مسائل میں بروز مئی 24, 2007 شائع کیا گیا۔ کُل تبصرے 21 »
بعض اوقات ہم اپنے بزرگوں کی نصیحتوں پر کان نہیں دھرتے اور کچھ باتوں کو انکا وہم سمجھ کر جھٹک دیتے ہیں۔ صبح گھر پر گاڑی موجود نہ ہونے کی وجہ سے دفتر جانے کے لیے ٹیکسی لینے جب گھر سے باہر نکلنے لگی تو نانا ا بو کی نصیحت ، ” بیٹا اپنا پرس وغیرہ دھیان سے رکھا کرو۔۔۔
بلاگز