سماجی مسائل میں بروز جنوری 08, 2008 شائع کیا گیا۔ کوئی تبصرہ نہیں »
ہماری قوم کو اس وقت مختلف قسم کی نت نئی آزمائشوں کا سامنا ہے ایک کے بعد ایک بحران آتا چلا جا رہا ہے قیامت کی نشانیاں آج کے دور میں دیکھی جا سکتی ہیں ، دنیا چاند پر جانے کے بعد اور آگے کے جہانوں کو تلاش کر چکی ہے۔۔۔
متفرق میں بروز جنوری 08, 2008 شائع کیا گیا۔ کوئی تبصرہ نہیں »
پاکستان آجکل انتہائی مشکلات سے دوچارہے مگر یہ ثابت نہیں ہورہا کہ ان تمام مسائل کا “ذمہ دار کون ہے“ ۔کچھ لوگ کرسی بچانے کے چکروں میں پڑے ہوئے ہیں تو کچھ کرسی کے حصول کیلئے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہے ہیں ۔جبکہ دوسری جانب ملک میں آٹے، بجلی اورگیس کا شدید بحران ہے ، لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوچکے ہیں