
ستمبر 04, 2007 راقم میاں محمد ندیم
جنگل میں ہاتھی کا قتل ہوگیا ‘چوہا پورے جنگل میں اکڑتا پھر رہا تھا کسی نے وجہ پوچھی تو سینہ پھلا کر بولا مجھ پر بھی شک کیا جارہا ہے ‘اپنے ”نکے“مردمومن مردحق”فاتح لال مسجد“ اعجازالحق کی بھی حالت کچھ ایسی ہی ہے فرماتے ہیں۔۔۔۔
سیاست میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 8 »

اگست 09, 2007 راقم میاں محمد ندیم
مدتوں حقیقت نگاری اور انسانی زندگی کے اصل روپ کو کہانیوں، افسانوں، کہاوتوں اور ناولوں میں بیان کرنے کی رسم جاری رہی۔ ہر معاشرے نے اپنے مصلح اور نامور ادیب پیدا کیے جو ایک طویل مدت تک ایسے کردار تخلیق کرتے رہے جو انسانی زندگی سے قریب تھے
متفرق میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 15 »

اگست 04, 2007 راقم نعمان خان
کسی نے یہ سچ ہی کہا ہے کہ انسان ایک بار دھوکہ کھانے کے بعد ہی سنبھلتاہے اور کچھ نقصان اٹھانے کے بعد ہی آپ کو دنیا کا اصل روپ دیکھنے کے ملتا ہے ۔آجکل کے دور میں کسی کے ساتھ بھلائی کرنا اپنے ساتھ دھوکہ کرنے کے مترادف ہے دنیا کے دستور اتنہائی نرالے ہیں
سماجی مسائل میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 31 »

اگست 03, 2007 راقم اعجاز وسیم باکھری
کہتے ہیں کہ انسان سوچتا کچھ ہے اور ہوتا کچھ ہے ؟میرے لیے یہ کہاوت چندروز قبل تک محض ایک کہاوت ہی کی حیثیت رکھتی تھی لیکن آج میں اس کہاوت کی حقیقت کو بھی تسلیم کرچکا ہوں۔انسان جب جوانی کے عالم میں ہوتا ہے تو اس کا اپنا کیا ہوا ہر فیصلہ اسے درست محسوس ہوتا ہے۔۔۔
سماجی مسائل میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 161 »

جولائی 24, 2007 راقم مدیحہ انور
بعض اوقات قسمت آپ کو کھینچ کر وہاں لے جاتی ہے جدھر کا آپ نے سوچا تک نہیں ہوتا ۔۔۔کہ اسی کا نام زندگی ہے ۔ انسان بے شک آنے والے پل سے بالکل بے خبر ہے۔ کچھ ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہوا۔ سترہ جولائی کی رات آٹھ بجے تک میں یہ نہ جانتی تھی کہ اب سے کچھ دیر بعد میری قسمت مجھے کہاں لے جا رہی ہے۔۔۔
متفرق میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 26 »

جولائی 20, 2007 راقم میاں محمد ندیم
قیامت بیتے کئی دن گزرگئے مگر حکومت کی جانب سے قوم کے ساتھ مذاق کرنے کے علاوہ کوئی سنجیدہ کوشش اس کے علاوہ کچھ نظرنہیں آئی کہ اسلام آباد کے ایک سیکٹرمیں ”جشن فتح“کے روز ایک ڈانس کلب جس میں ”مئے خانے“کی سہولت بھی دستیاب ہے کا افتتاح اتنی دھوم دھام سے ہوا۔۔۔۔
سماجی مسائل میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 39 »

جولائی 17, 2007 راقم علی چوہدری
مجھے غازی عبدالرشید سے کوئی خاص ہمدردی نہیں تھی، کبھی بھی نہیں!۔ ہمیشہ جب بھی بات ہوئی، ملاقات ہوئی تو ایسے ہی محسوس ہوا کہ یہ مولوی بیان کچھ دیتا ہے، اور اصل زندگی میں بالکل مختلف ہے۔ باتیں خودکش حملے کرنے کی کرتا ہے، لیکن لگتانہیں کہ کبھی کسی کو خودکش حملہ کرنے کا درس بھی دے سکتا ہے۔۔۔
متفرق میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 80 »

جولائی 17, 2007 راقم مدیحہ انور
گذشتہ روز ایک ضروری کام سے آب پارہ کے قریب واقع ہوٹل جانا تھا۔ میں غلطی سے وہاں داخل ہو گئی۔ معلوم ہوا کہ ہر سڑک پر پولیس کی ایک بھاری نفری بیریرز لگائے مستعد کھڑی ہے۔ جس سڑک سے ہوٹل کی طرف جانے والی سڑک پر مڑو، وہیں وہ آپ کو مژدہ سناتے ہیں کہ اس سڑک سے آپ آگے نہیں جا سکتے۔۔۔
متفرق میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 28 »

جولائی 14, 2007 راقم میاں محمد ندیم
قبحہ خانوں کے سرپرستوں کو مبارک اسلام آباد پاک ‘فرشتوں سی معصومیت والے سیاہ آنچلوں سے پاک کردیا گیا ہے‘سولہ کروڑوں مردوں کو مبارک ہو کہ ان کے سروں سے ”انتہا پسندی“کے خطرے کو ٹال دیا گیا ہے‘مگر مجھ جیسے پاگل نجانے کیوں سوگ کی کیفیت میں ہیں ۔۔۔۔
متفرق میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 24 »

جون 06, 2007 راقم میاں محمد ندیم
دنیامیں سچ کا گلہ گھونٹنے کے لیے ہمیشہ سے اہل قلم کو نشانہ بنایاجاتارہا ہے‘یہ رسم کوئی نئی نہیں‘ عربی کے مشہور فلسفی خلیل جبران کی زبان بندی کے لیے اسے مظالم کا نشانہ بنایا گیا حتکہ کہ اسے جلاوطنی پر مجبورکردیا گیا ۔۔۔
متفرق میں شائع کیا گیا ہے | کُل تبصرے 16 »