آر ایس ایس   UrduPoint Blogs Feeds بلاگز   Comments RSS Feeds تبصرے

بلاگ لکھنے کے لئے ہدایات

اگر آپ مختلف ہیں، بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو اْردو پوائنٹ آپ کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے!۔

اْردو پوائنٹ کے بلاگز پاکستانیوں کی آواز دنیا بھر میں پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے ، اْردو پوائنٹ کے اس وسیع نیٹ ورک پر اپنے بلاگ ارسال کیجئے ، اور دنیا بھر میں موجود کروڑوں قارئین تک اپنی آواز پہنچائیے ۔

بلاگ لکھنے کے لئے ضروری ہدایات۔
1۔ان بلاگز پر صرف منتخب رائٹرز ہی بلاگ لکھ سکتے ہیں، تمام پڑھنے والوں کو یہ سہولت میسر نہیں ہے۔(جس کا بنیادی مقصد اُردو پوائنٹ کو ایک معیاری اور بہتر پلیٹ فارم بنانا ہے۔
2۔ اگر آپ کی روزمرہ زندگی ایک عام شہری سے مختلف ہے، اگر آ پ بیرون ملک مقیم ہیں،کسی اہم فیلڈ سے منسلک ہیں، سیر و سیاحت کے شوقین ہیں، روزانہ ،مختلف افراد سے رابطے میں رہتے ہیں ، یا پہلے سے انگریزی یا اُردو بلا گ لکھنے کی مہارت رکھتے ہیں تو اُردو پوائنٹ آپ کو اپنے نیٹ ورک پر خوش آمدید کہتا ہے۔
3۔ بلاگ لکھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اُردو میں ٹائپنگ جانتے ہوں (آغاز میں بلاگز بذریعہ فیکس یا سکین تصاویر کی صورت میں بھی بھجوائے جا سکتے ہیں، لیکن مستقبل میں تمام ”بلاگرز “کو آن لائن بلاگز ٹائپ کرنا ہوں گے) اُردو پوائنٹ انگریزی یا رومن الفاظ میں کوئی تحریر قبول نہیں کرتا۔

اگر آپ اُردو پوائنٹ پر بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے فارم کو پُر کیجئے۔

 

Your Name:
(required)
Your Email:
(required)
Your Message:


 

اس بلاگ پر مزید تبصرے شامل نہیں کئے جا سکتے۔


Warning: include() [function.include]: URL file-access is disabled in the server configuration in /home/blogsup/public_html/wp-content/themes/urdupoint/footer.php on line 2

Warning: include(http://www.urdupoint.com/poetry/footer.shtml) [function.include]: failed to open stream: no suitable wrapper could be found in /home/blogsup/public_html/wp-content/themes/urdupoint/footer.php on line 2

Warning: include() [function.include]: Failed opening 'http://www.urdupoint.com/poetry/footer.shtml' for inclusion (include_path='.:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php') in /home/blogsup/public_html/wp-content/themes/urdupoint/footer.php on line 2